ہندوستان کے معروف دینی رہنما اور مجلس علماء ہند کے سیکریٹری جنرل مولانا کلب جواد نے بھارتی شہر لکھنؤ کے علاقے نرہی میں واقع کربلا معتمد الدولہ کی اراضی پر مبینہ قبضے اور درختوں کی کٹائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بعض افراد مذہبی اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

10 اکتوبر 2026 - 09:00

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha